The plane slid off on the runway of Goa Airport
بھارتی شہرگوا کےایئرپورٹ پرمسافرطیارہ رن وے سےپھسل گیا،متعدد مسافر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ انتظامیہ نے ایئرپورٹ بند کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں 154 مسافراور عملے کے 7 ارکان سوار تھے،مسافروں کے ہنگامی انخلاکے دوران کئی مسافر زخمی ہوئے، حادثے کےبعد ایئرپورٹ دوپہر12 بجے تک کیلئے بند کردیا گیا۔