کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی ) نے انٹری ٹیسٹ میں اہلیت کے نمبر بڑھا کر 70 فیصد کر دیے۔اس قبل کم سے کم 60 فیصد نمبر حاصل کرنے والے پی ایم ڈی سی کے انٹری ٹیسٹ میں بیٹھنےکے اہل تھے لیکن اب نئے قوانین کے تحت گیارہویں جماعت یعنی ایف ایس سی میں 70 فیصد اور انٹری ٹیسٹ میں کم سے کم 50 فیصد نمبر لانے والے طالب علم داخلے کے اہل ہوں گے۔نئے قوانین سے اس سال ایم بی بی ایم اور بی ڈی ایس کے داخلوں کے امیدواروں کی تعداد کئی گناہ کم ہوجائی گی جب کہ پاکستان میں اے اور او لیول کرنے والے طلباوطالبات فارنر کوٹہ سے داخلہ بھی نہیں لے سکیں ۔پی ایم ڈی سی نے سندھ اور بلوچستان کی جامعات کے اسرار پر 8 ستمبر کو داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا ہے لیکن اس دن محرم الحرام کے جلوسوں کی وجہ سے یہ ممکن دکھائی نہیں دیتا ۔ترجمان پی ایم ڈیسی کا کہنا ہے کہ پی ایم ڈی سی نے نئی تاریخ کا کوئی اعلان نہیں کیا اور سندھ اور بلوچستان میں انٹری ٹیسٹ 8 ستمبر کو ہی ہوگا۔ نئے قوانین سے اس سال ایم بی بی ایم اور بی ڈی ایس کے داخلوں کے امیدواروں کی تعداد کئی گناہ کم ہوجائی گی جب کہ پاکستان میں اے اور او لیول کرنے والے طلباوطالبات فارنر کوٹہ سے داخلہ بھی نہیں لے سکیں ۔پی ایم ڈی سی نے سندھ اور بلوچستان کی جامعات کے اسرار پر 8 ستمبر کو داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا ہے لیکن اس دن محرم الحرام کے جلوسوں کی وجہ سے یہ ممکن دکھائی نہیں دیتا ۔ترجمان پی ایم ڈیسی کا کہنا ہے کہ پی ایم ڈی سی نے نئی تاریخ کا کوئی اعلان نہیں کیا اور سندھ اور بلوچستان میں انٹری ٹیسٹ 8 ستمبر کو ہی ہوگا۔