counter easy hit

پنجاب اسمبلی سے بڑا سیاسی تہلکہ :

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چودھری پرویز الہیٰ حکومت سے پھر سے ناراض وہ گئے ہیں ، پنجاب اسمبلی میں رولنگ کے دوران پی ٹی آئی رکن نے اسپیکر کی مخالفت کر ڈالی ، جس کے بعد حکومت اور اتحادی جماعت کے درمیان پھر تعلقات سرد ہو گئے ہیں ، جس سے حالات مزید کشیدہ ہونے کا بھی خطرہ ہے ، حکومت اور اتحادی جماعت کے درمیان تعلقات ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہے ، ایک طرف حالات بہتر ہوتے ہیں تو دوسری جانب پھر سے خراب ہونے لگ جاتے ہیں اور اب یہ خبر ہے کہ چودھری پرویز الہیٰ حکومت سے پھر سے ناراض وہ گئے ہیں ، پنجاب اسمبلی میں رولنگ کے دوران پی ٹی آئی رکن نے اسپیکر کی مخالفت کر ڈالی ، جس کے بعد حکومت اور اتحادی جماعت کے درمیان پھر تعلقات سرد ہو گئے ہیں ، جس سے حالات مزید کشیدہ ہونے کا بھی خطرہ ہے ، کئی روز سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت اور اتحادی جماعت کے تعلقات نازک موڑ پر ہیں، اس سے قبل بھی یہ خبر تھی کہ حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے حکومت سے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے ،، اپوزیشن جماعتوں نے دونوں جماعتوں میں دوریاں بڑھانے کی ٹھان لی اور دونوں جماعتوں کے مابین ان دوریوں کا بھرپور فائدہ اُٹھانے کا فیصلہ بھی کر لیا۔ تفصیلات کےمطابق پیپلز پارٹی نے اس تمام تر صورتحال سے فائدہ اُٹھانے کے لیے مسلم لیگ ق کو حکومت سے علیحدہ ہونے کا مشورہ دے دیا ہے،، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ق کو پیشکش کی ہے کہ آپ پنجاب کی وزارت اعلیٰ سنبھال لیں ،، ہم اورمسلم لیگ ن آپ کا ساتھ دیں گے،،