محکمہ موسمیات نے 26 مئی کو سمندری طوفان کے جنوبی عمان اور یمن کی جنوب مشرقی ساحلی پٹی سے ٹکرانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی بحیرۂ عرب میں ہوا کا شدید کم دباؤ ہے، ہوا کا کم دباؤ عمان کے جزیرے میسرا سے 740ناٹیکل میل کی دوری پر ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اس طوفان سے پاکستان کے ساحلی علاقوں میں کوئی اثرات نمودار نہیں ہوں گے۔