لاہور(ویب ڈیسک) نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسز کا فیصلہ صبح احتساب عدالت سنائے گی اور یہ فیصلہ سننے کے لیے سابق وزیراعظم اسلام آباد میں موجود ہیں اور صبح عدالت جائیں گے جہاں سے ممکنہ طورپر انہیں گرفتارکیاجائے گا لیکن عدالتی فیصلے سے قبل بالآخر ان کی صاحبزادی مریم نواز نے طویل عرصے کیخاموشی توڑدی اور ٹوئٹر پر اپنے والداورمرحوم والدہ کیلئےنیک خواہشات کااظہارکیا۔ مریم نواز نے لکھاکہ میں نےآخری باراپنی ماں کوتابوت میں دیکھا، آخرباراپنےوالدکومسکراتےہوئےاپنی والدہ کےساتھ دیکھا، اللہ تعالیٰ میرےوالدین پررحم فرمائے۔