counter easy hit

موجودہ صورتحال میں نظام کو خطرہ ہو سکتا ہے: خورشید شاہ

The present system may be compromised Shah

The present system may be compromised Shah

خورشید شاہ نے کہا احتجاج کا حق سب کو ہے لیکن تحریک انصاف کے 2 نومبر کے احتجاج سے نظام کو خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔

حیدر آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈٰیا سے گفتگو میں ایک بار پھر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا احتجاج کا حق سب کو ہے لیکن تحریک انصاف کے 2 نومبر کے احتجاج سے نظام کو خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا ملک میں اتار چڑھاؤ دیکھا ہے عمران خان نے ابھی تک کچھ نہیں دیکھا۔ ہم نے کوڑے قید اور پھانسیاں دیکھی ہیں۔ تحریک کو کامیاب کرنے کیلئے سب سے پہلے لیڈروں کو قربانیاں دینا پرتی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website