counter easy hit

بجلی کی قیمت میں 1 ماہ کیلئے 3 روپے 63 پیسے فی یونٹ کمی کی سفارش

The price of electricity

The price of electricity

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لئے 3 روپے 63 پیسے فی یونٹ کمی کے لئے نیپرا کو درخواست دے دی ہے۔
اسلام آباد: (یس اُردو) نیپرا کے مطابق سی پی پی اے نے درخواست میں کہا ہے کہ قیمت کم کرنے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ فروری میں بجلی کی پیداواری لاگت 3 روپے 62 پیسے فی یونٹ رہی۔ صارفین سے فروری کے بلوں میں 7 روپے 26 پیسے فی یونٹ وصولی ہوئی۔ سی سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت 29 مارچ کو ہو گی۔