The Prime Minister instructed not to load shedding today and Tomorrow
وزیر اعظم میاں نواز شریف نےکل ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
وزارت پانی و بجلی کو ہدایت دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آج رات سےکل کرسمس کےموقع پرملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کل کرسمس منا رہی ہے اور اس حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔