راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں حوالاتی نے گلے میں پھندہ ڈال کر میبطہ طور پر خودکشی کرلی۔
The prisoner committed suicide by spreading the throat in Adyala jail
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدی محمد امیر نے پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی۔ جیل اسپتال کے نفسیاتی وارڑ میں زیرعلاج تھا جس نے وارڈ کے بیت الخلاء میں چادر سے گلے میں پھندہ ڈال کراپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم محمد امیر کے خلاف رواں سال 16 مارچ کو ایف آئی آر تھانہ رمنا اسلام آباد میں درج کی گئی تھی جو اہلیہ کے قتل کے مقدمہ میں اسیر تھا۔