کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )لوڈ شیڈنگ نے عوام کے مسائل میں اضافہ کیا ہے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ 1/4صدی گزر گئی مگر حکمرانوں نے لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کو مذاق بنا لیا ہے ہر دور کی حکومت نے لوڈ شیدنگ ختم کرنے کے دعوے وعدے کئے مگر عوام کو طفل تسلی تک محدود رہا سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بھی یہی کہ رہی ہے صرف وعدوں پر قائم ہے پچلے چھ ما ہ پھر دو سال آب 2018کا کہا جارہا ہے عوام کے تاثرات کے مطابق اگر منگلا اور تربیلا ڈیم کی طرح کے دو ڈیم مزید نہ بنے تو حالا ت یہی رہیں گے حکومتیں آئیں گی وعدے دعویت طفل تسلی ہی ہوگئی عوام پریشان ہی رہے گی