میری زندگی کا مقصد مسلمانوں کے دلوں میں عشق مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شمع فروزاں کرنا ہے؛امت مسلمہ کی بقا عشق مصطفیٰ:اہل بیت کی محبت:اور اولیاء کرام کا طریق تصوف کے راستے میں ہے :ان خیالات کا اظہار پیر خالد زاہد اشرفی ترجمان شیخ القرآن نے علماء : صحافیوں:اور عوام اہل سنت سے گفتگو کرتے ہوئے کیا