عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے جے آئی ٹی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل فیصلہ سپریم کورٹ کا ہوگا جو سب کے لیے قابل قبول ہوگا۔
The real decision will be of the Supreme Court, which will be accepted by everyone, Asfandyar Wali
اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی گزشتہ روز پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ پر اپنے رد عمل کااظہار کر رہے تھے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس معاملے میں دونوں فریقوں کی جانب سے گالی گلوچ والی جو زبان استعمال کی گئی ہے اس کے بعد خود کو سیاسی کارکن کہتے ہوئے شرم آتی ہے۔