کراچی (ویب ڈیسک) ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے وہی خوشبو تیار کر لی ہے جو کسی دور میں مصر کی ملکہ قلوپطرہ استعمال کرتی تھی۔ ایک دہائی قبل ماہرین آثار قدیمہ نے دعویٰ کیا تھا کہ مصری دارالحکومت قاہرہ میں ایک اہرام کی کھدائی کے دوران انہیں ایک اسکرپٹ ملا تھا جو ممکنہ طور پر اسی پرفیوم کی ترکیب تھی جو قلوپطرہ استعمال کرتی تھی۔ اس کے اجراء میں الائچی، دار چینی، زیتون کا تیل اور لوبان جیسا خوشبودار گوند (Myrrh) شامل ہیں۔ ماضی بعید کی مشہور ترین خاتون ملکہ قلوپطرہ جو خوشبوئیں استعمال کرتی تھیں وہ خاص الخاص تھیں اسی وجہ سے آج بھی ان کا چرچا ہو رہا ہے .
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 406
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276