counter easy hit

امرتسر جیل میں گونگے بہرے پاکستانی بچے کے قید ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: بھارت کے شہر امرتسر کی جیل میں گونگے اور بہرے پاکستانی بچے کے قید  ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

The revealed to be a Pakistani deaf child prison in amritsar jailنئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بچے کی تصویر کے ہمراہ  دفتر خارجہ کو تفصیلات بھجوائی ہیں اور بچے کے والدین کو تلاش کرنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے بھارتی حکام کے مطابق بچہ 17 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ بچہ بولنے اور سننے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ بانی پاکستانی قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر پاکستان کے پرچم اورکرنسی کی شناخت کرتا ہے جب کہ نوعمر لڑکا اشاروں میں پاکستانی پرچم لہرانے کے بارے میں بتاتا ہے۔