counter easy hit

طالبان سے جھڑپوں کا خطرہ ،افغان فورسز کی جنگی مشقیں

ہرسال کی طرح اس سال افغانستان میں موسم بہار آنے کے ساتھ ہی طالبان اور افغان فورسز میں جھڑپوں میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے ،انہی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے افغان فورسز نے جنگی مشقیں تیز کردی ہیں ۔

The risk of clashes with the Taliban, military exercises of Afghan forces

The risk of clashes with the Taliban, military exercises of Afghan forces

افغانستان میں موسم بہار میں ہونےوالی متوقع لڑائی کے لیے افغان فورسز نے تربیتی مشقیں تیز کردی ہیں ، طالبان جنگجوؤں کی جانب سے ہرسال موسم بہار میں سیکیورٹی فورسز پر حملے بڑھ جاتے ہیں ۔ رپورٹس کے مطابق ان مشقوں کے ساتھ ساتھ ہلمند سے قندوز تک افغان فوج ،طالبان کے خلاف آپریشن بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔ رپورٹس کے مطابق افغان فورسز اس وقت ملک کے صرف 57 فیصد حصےپر اپنا کنڑول رکھتی ہیں، جو بین الاقوامی فورسز کی واپسی کے بعدکم ہوا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website