ٹوکیو……سردی کے مو سم میں بر ف بار ی کے بعد گھر کے با ہر جمع ہو نے والی برف ہٹا نا کو ئی آسان کا م نہیں ہو تا ،لیکن اب اس مشکل کا حل تلاش کرلیا گیا ہے۔
جاپانی سائنسدانو ں نے ایسا رو بو ٹ تیا رکر لیا ہے جو نہایت تیزی اورصفا ئی سے آ پ کے گھر کے سامنے جمی بر ف صا ف کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ۔ اب آپ صرف برف با ری کے مزے لیں کیو نکہ آ پ کے حصّے کا کام تو یہ روبو ٹ کر دے گا ۔