انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 157 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا. دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی ٹریڈنگ 156 روپے 80 پیسےپرجاری ہے.گزشتہ ہفتے بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر انٹربینک میں 155.84 پر بند ہوا تھا۔