شہریوں کی جان و مال کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے
راولپنڈی: پاکستان عوامی لیگ حلقہ قومی اسمبلی این اے 62 راولپنڈی کے نامزد امیدوار اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہےفوج کی لازوال قربانیوں کی وجہ سے پاکستان میں امن و امان بحال ہوا انہوں نے کہا کہ پچیس جالائی منافقت، جھوٹ، تھانہ کچہریوں کی سیاست کا یوم احتساب ہوگا