counter easy hit

بھارتی شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی

نئی دلی: بھارتی ریاست آسام کے شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی ہے اور گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا پرتشدد احتجاج کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری ہے۔

The separation movement in the city of Darjeeling was stressed

The separation movement in the city of Darjeeling was stressed

بھارتی میڈیا کے مطابق دارجیلنگ کے شہری گزشتہ ایک ہفتے سے خلاف احتجاج کر کے بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ کر رہے ہیں، دارجیلنگ میں علیحدگی پسندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں شدت آ گئی ہے جبکہ شہر میں ساتویں روز مکمل ہڑتال ہے، تمام اسکول و بازار بند اور دیگر کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہیں۔ دوسری جانب مودی سرکار نے علیحدگی کی تحریک کو دبانے کے لئے انٹرنیٹ کی سہولت معطل کر رکھی ہے۔

دارجیلنگ میں علیحدگی پسند رہنما گورکھا جانموتی مورچا کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت تشدد سے باز نہیں آئے گی، کسی  قسم کے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں تقریباً 27 کے قریب علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں، آسام کے علاوہ مقبوضہ کشمیر، مانی پور، میگھالیا، ناگا لینڈ اور خالصتان کی تحریکیں بھی جاری ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website