counter easy hit

افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

The shocking details have come to the fore

لکھنﺅ (ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک جواری جوئے میں پیسے ختم ہونے کے بعد اپنی بیوی کو بھی جوئے میں ہار گیا۔ جواری کے دوستوں نے خاتون کی اجتماعی آبرو ریزی کی جس پر وہ شکایت لے کر تھانے گئی تو پولیس نے کیس درج کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جون پور میں ایک شخص اپنے دوستوں کے ساتھ جوا کھیل رہا تھا ، جب اس کے پاس پیسے ختم ہوگئے تو اس نے اپنی بیوی کو ہی داﺅ پر لگادیا اور ہار گیا۔ جواری دوستوں نے بیوی کو معافی دینے سے انکار کردیا اور اسے اجتماعی آبرو ریزی کا نشانہ بناڈالا۔ خاتون جب شکایت لے کر پولیس سٹیشن گئی تو اہلکاروں نے اسے وہاں سے بھگادیا۔پولیس کی جانب سے کیس درج نہ کیے جانے پر خاتون نے عدالت سے رجوع کیا۔ عدالت نے معاملے کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے پولیس کو اجتماعی آبرو ریزی کا مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر کی کاپی عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ جون پور میں ایک شخص اپنے دوستوں کے ساتھ جوا کھیل رہا تھا ، جب اس کے پاس پیسے ختم ہوگئے تو اس نے اپنی بیوی کو ہی داﺅ پر لگادیا اور ہار گیا۔ جواری دوستوں نے بیوی کو معافی دینے سے انکار کردیا اور اسے اجتماعی آبرو ریزی کا نشانہ بناڈالا۔ خاتون جب شکایت لے کر پولیس سٹیشن گئی تو اہلکاروں نے اسے وہاں سے بھگادیا۔پولیس کی جانب سے کیس درج نہ کیے جانے پر خاتون نے عدالت سے رجوع کیا۔ عدالت نے معاملے کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے پولیس کو اجتماعی آبرو ریزی کا مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر کی کاپی عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے معاملے کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے پولیس کو اجتماعی آبرو ریزی کا مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر کی کاپی عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website