پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار جمعۃ الوداع ، ہفتہ وار اور عید کی چھٹیوں کے سبب 6 روز تک بند رہےگا۔
The six-day business will be closed in Pakistan stock, the administration
پاکستان اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق جمعۃ الوداع کے احترام میں کاروبار بند رہے گا۔ اس کے علاوہ ہفتہ وار چھٹیو ں کے دو روز بھی تعطیل ہوگی جس کے بعد عید کی چھٹیاں پیر 26 جون سے بدھ 28 جون تک پی ایس ایکس میں کاروبار بند رہے گا۔