ماہرہ خان کی فلم’’رئیس‘‘ کا گانا’’اڑی اڑی جائے‘‘ ریلیز کردیا گیا ۔ گانے میں پہلی بار کنگ خان اور ماہرہ خان گجراتی رقص گربا کیا۔
The song of Mahira Khan’s film Raees ‘Udi Udi Jaye’ released
بڑی اسکرین پر پہلی بار نظر آنے والے رومانس کے شہنشاہ شاہ رخ خان اور ماہرہ خان کی جوڑی کے خوب چرچے ہو رہے ہیں ۔فلم رئیس پچیس جنوری کو ریلیز ہو گی ۔