پیرس : رالک میڈرڈ کی ٹیم نے سپینش فٹبال لیگ کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے، انہوں نے گیتافے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد دو صفر سے ہرایا۔
سپینش لیگ کے میچ میں رالق میڈرڈ نے کھیل کے آغاز سے ہی مخالف گول پوسٹ پر حملے شروع کر دیئے، انہیں پہلی کامیابی 20 ویں منٹ میں ڈینیئل کے گول کی مدد سے ملی۔
اس کے بعد پہلے ہاف کے اختتام تک مزید گول نہ ہو سکا، میچ کے 51 ویں منٹ میں رالف میڈرڈ کے گیرتھ بیل نے دوسری بار گیند کو جال میں پہنچا کر برتری دوگنا کر دی جو آخر تک برقرار رہی۔