counter easy hit

دل کی بند شریانوں کو کھولنے والی ایسی روحانی تسبیح جو دل کو پھر سے جوان کردے

The spiritual glory that opens the hearts of heart to rekindle the heart again

دل کا مرض اب عام ہوچکا ہے ۔اس کا علاج کرانا اب اتنا سہل بھی نہیں ہے ۔انسان اگرچہ دل کے مرض کے بہت سے طریقہ علاج سے استفادہ کرتا ہے لیکن دل کا مرض اب عام ہوچکا ہے ۔اس کا علاج کرانا اب اتنا سہل بھی نہیں ہے ۔انسان اگرچہ دل کے مرضکے بہت سے طریقہ علاج سے استفادہ کرتا ہے لیکن ایک مسلمان کے دل کا سکون اور قرار بلاشبہ قرآن مجید میں موجود ہے۔قرآن مجید انسانوں کو روحانی اور جسمانی شفا کی نوید سناتا ہے ۔ دل کی تکالیف میں مبتلا رہنے والوں اورخاص طور پر جن کے دل کی شریانیں بند ہو چکی ہوں تو انہیں چاہیے کہ وہ اسکا روحانی علاج بھی کریں اور اللہ تباک تعالٰی کے اسم پاک یافتاح کو اپنی تسبیح بنا لیں ۔اسکا طریقہ یہ ہے کہ ذاکر نماز فجرکے بعد 700مرتبہ یا فتاح کو اول و آخر7مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھے،اس عمل کی مدت40دن ہے۔اگر اس کا نقش بنا کر پانی میں ڈال کر پیئے تو دل کے مرض سے خلاصی ہوجائے گی ۔یادرہے کہ نقش عمل کے بعد روزانہ ایک لکھا جائے گا اور اس ایک نقش کو ایک دن کے لیے پینا ہو گا۔اسی طرح چالیس دنوں میں چالیس نقوش لکھے اور پئے جائیں گے۔ان شاء اللہ مرض دور ہو گا اور دل کے بند والو کھل جائیں گے۔صوفیا کرام کا کہنا ہے کہ یافتاح سے مراد وہ ذات ہے جس کی نظر عنایت سے ہر مصیبت،بلااور آفت دور ہو جاتی ہے۔اس کی مہربانی سے ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے اور سختی ختم ہو جاتی اورتنگی راحت میں بدل جاتی ہے اور اس کی مدد سے دشمن پر فتح حاصل کرنے کے دروازے کھل جاتے ہیں۔غرض ایسی ذات جو ہر قسم کی تکلیف کو دور فرما کر راحت اور رحمت کے باب کھولے اسے فتاح کہتے ہیں۔دل کی تنگی کھولنے کے لئے اس کو معمول بنا لینا چاہئے ،جو لوگ یافتاح کی تسبیح جاری رکھتے ہیں ان کے دل ہمیشہ صحت مند رہتے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website