بڑها ہوا پیٹ اور موٹاپا کم کرنے کے گهریلو نسخے دو ٹوٹکے جو کہ بہت امیزنگ اور قدیم ترین نقصے ہیں جو بزرگوں سے ہم تک چلے آئے ہیں اور بہت ساری کتابوں میں بھی ہیں یہ نقصے لکھے ہوئے جن سے یہ سابت ہوتا ہے کہ اس کو ایک ہفتہ پیا جائے تو آپ کا ویٹ کم ہونا شروع ہو جائے گا اور آپ کا فیٹ بھی بہت زیادہ کم ہوجائے گا اسی نقصے کو اگر آپ ایک ماہ استعمال کرتے ہیں تو آپ کا فیٹ بلکل ختم ہو جائے گا پہلی جو فائدہ مند چیز اس میں ایڈ ہے وہ یہ ہے کہ یہ ایک قدرتی نقصہ ہے جس کا کوئی نقصان نہیں ہوتا اور یہ ایسی چیزیں ہیں جو سب کے گھر میں موجود ہوتی ہیں آپ کو باہر سے منگوانے کی ظرورت بھی نہ پرے نقصہ بنانے میں جو چیزیں استعمال ہوں گی وہ یہ ہیں سب سے پہلے آپ میتھی دانہ لیں گےایک چمچ یہ پنسار کی دوکان سے ایزی سے مل جاتا ہے دوسرے نمبر پر ہم لیں گے اجوائن کا ایک چمچ اور ایک بڑا گلاس پانی کا لیں گے ایک چمچ میتھی دانہ اور ایک چمچ اجوائن کا پانی میں ڈالیں گے اس کو نارمل روم کے ٹمپریچر پررکھ دیں گے ساری رات صبح اوٹھ کر اس پانی کو چھاننی کی مدد سے چھان لینا ہیں اجوائن کو اور میتھی دانہ کو الگ کر دینا ہے اوراس کا پانی جو ہو گا اس کو پی لینا ہے روزانہ اس کا پانی پینے سے فائدہ یہ ہو گا کہ آپ کا فیٹ کبھی برھتا نہیں ہے اس پانی کو خالی پیٹ پینہ ہے ۔ دوسرا نقصہ یہ بھی کمال کا نقصہ ہے جس سے آپ کا رنگ بھی گورا ہو گا بال بھی مضبوط ہوں گے اور فیٹ بھی کم ہو گا اس کے لیے ایک چیز ہے اس چیز کانام ہے دوستو تخم ملنگا ہے یہ بہت ہی امیزنگ چیز ہےصبح اٹھنے سے ایک گھنٹہ پہلے تخم ملنگا کو ایک پانی کے گلاس میں مکس کرکے چھوڑدیں ایک گھنٹے بعد اس میں شکر ایڈ کر کے یا پھر شہد ڈال کر اس کو پی لیں ایک یہ آپ کی جگر کی گرمی کو دور کرے گا دوسرا یہ رنگ کو بھی گورا کرنے میں بہت اہمیت رکھتا ہے تیسرا یہ کہ آپ کا پیٹ بھی کم کرے گا