counter easy hit

افغان شہر سنگین کے زیادہ تر حصے پر طالبان نے قبضہ کرلیا

The Taliban took

The Taliban took

کابل…. افغان صوبے ہلمند کے اہم شہر سنگین کے زیادہ تر حصے پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔بی بی سی کے مطابق یہ بات افغان فوج کے ایک کمانڈر نے بتائی ہے۔ انھوں نےبتایا کہ شہر کے زیادہ تر حصے پر طالبان کا قبضہ ہو چکا ہے۔
انھوں نے خبردار کیا کہ جو چند علاقے بچے ہوئے ہیں ان کو بھی شدید خطرہ درپیش ہے۔ برطانیہ کے تقریباً ایک چوتھائی فوجی اسی شہرسنگین کو بچانے میں ہلاک ہو چکے ہیں۔