کراچی(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے مولانا فضل الرحمان کو مشکل میں ڈال دیا نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کو بڑا چیلنج دیدیا۔ان کا کہنا تھا کہ میں مولاناعطاالرحمان سے ایک سوال کرتا ہوں
شرجیل میمن کے کمرے سے شراب بر آمدگی ، لیکن رپورٹس میں کلین چٹ ۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کسے ذمہ دار ٹھہرا دیا؟ جانیے
راولپنڈی کے ایک بچے نے خودداری اور غیرت مندی میں بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا ، دو روز قبل انٹرنیٹ پر جاری ہونے والی ویڈیو نے وائرل ہونے کے ریکارڈ تو ڑ دیے ، آپ بھی دیکھیے
اگر مولاناعطاالرحمان میرے اس سوال کا جواب دیدیں تو میں اپنی سیاست سے دستبردار ہو جاؤں گا ۔ان کا کہنا تھا کہ مولانا عطاالرحمان صاحب صرف یہ بتا دیںکہ 35 سال سے مولا نا فضل الرحمان کے ذرائع آمدن کیا ہیں ۔اگر آپ اس سوالکا جواب دینے میں کامیاب ہو گئے تو میں آج ہی سیاست سے دستبردار ہو جاوں گا۔اس سوال کے جواب دینے کی بجائےمولاناعطاالرحمان نے عطاالرحمان نے فیصل واڈا پر سوالات شروع کر دئیے،۔انکا کہنا تھا کہ آپ مولانا فضل الرحمان پر کرپشن ثابت کردیں تو میں بھی سیاست چھوڑ دوں گا۔اس پر فیصل واڈا کا کہنا تھا کہ مولانا حکومت میں حصہ چاہتے ہیں ،ہم انکو نکاح پڑھانے کا کام دیدیں گے۔