counter easy hit

تھائی پارلیمنٹ نے مستقبل میں فوج کے کردار کا تعین کردیا

تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے ایک مسودہٴ قرارداد کو منظور کر کے ملک میں مستقبل کی پالیسی سازی میں فوج کے کردار کا تعین کر دیا۔

The Thai Parliament has determined the role of the army in the future

The Thai Parliament has determined the role of the army in the future

اس نئی قانون سازی کے تحت ایک قومی اسٹرٹیجی کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو آئندہ دو دہائیوں تک ملکی پالیسیوں پرنگاہ رکھے گی۔ اس کمیٹی میں ملکی فوج کی نمائندگی بھی ہو گی۔ پارلیمنٹ میں اِس بل کے حق میں 281 ووٹ ڈالے گئے اور مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں پڑا۔ تھائی لینڈ میں فوج نے مئی 2014 میں بغاوت کے بعد سے اقتدار سنبھالا ہوا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website