جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاناما ایشو پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، پاناما فیصلے کا انتظار کرنے سے کوئی طوفان نہیں آئےگا۔
The time of people is being wasted on Panama issue, fazal ur rehman
مولانافضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مردان واقعہ انتہائی افسوسناک ہے جس کی مذمت کرتےہیں، ملالہ واقعہ ہو یا مشال کیس، یہ سیکولر ایجنڈے کی کڑیاں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ توہین مذہب قانون کسی صورت تبدیل نہیں ہونے دیں گے۔