counter easy hit

موٹاپے و سستی کا شکار نہیں ہونا تو درختوں کے نزدیک رہئے

برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ وہ لوگ جو درختوں اور سرسبز مقامات کے قریب رہتے ہیں انہیں موٹاپے، سستی اور افسردگی دور کرنے والی ادویات پر انحصار نہیں کرنا پڑتا۔

The trees are prone to obesity and lethargy

The trees are prone to obesity and lethargy

بریڈفورڈ میں ہونے والی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اسکاٹ لینڈمیں سہولتوں سے محروم لیکن سرسبز علاقے میں رہنے والے درمیانی عمر کے مردوں میں اپنے ہم رتبہ افراد کے مقابلے میں اموات کی شرح 16 فیصد کم تھی۔ اس سلسلے میں ادارہ برائے یورپین انوائرمینٹل پالیسی کے 11 محققین کی ایک جماعت نے ایک سال تک تحقیق کی اور 200 سے زائد اکیڈمک اسٹیڈیز کا جائزہ لیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website