counter easy hit

ملزم کی جگہ پیش ہونے مقدمہ درج

The trial of the accused

The trial of the accused

گجرات(کرائم رپورٹر)سول جج گجرات آصف علی کی عدالت میں کسی اور ملزم کی جگہ پیش ہونے اور غلط بیانی کرنے ڈیوٹی ریڈر محسن سرور کی رپورٹ پر ثاقب اقبال ولد محمد اقبال سکہ رامڑیانوالہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے بتایا جاتاہے کہ ملزم ثاقب اقبال کسی دوسرے ملزم کی جگہ عدالت میں پیش ہوا اور غلط بیانی کی ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔