اسلام آباد: پیر پگارا نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ،الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ٹریبونل اور کورٹ سے بھی رجوع کریں گے۔
پیر پگارا نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو باتیں کی ہیں ان میں سے50فیصد پربھی عمل ہوجائے تو ملک پٹری پر آجائےگا،الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ٹریبونل اور کورٹ سے بھی رجوع کریں گے۔