سینیٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کےبیان پر مذمتی قرارداد متفقہ طورپر منظورکی گئی۔
The unanimous resolution condemning Modi’s statement in the Senate
قرارداد سینیٹر سحر کامران نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان پاکستان کو دہشت گردی سے منسوب کرنے کے بیان کی مذمت کرتا ہے۔قرارداد میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کیا۔