counter easy hit

کرکٹ کی دنیا کا بےتاج بادشاہ خواجہ سرا نکلا ۔۔۔ سوشل میڈیا پر ہلچل

The unfortunate King of the world of cricket emerged ... Stir on social media

کرکٹ کی دنیا میں ہونے والے کئی انکشافات اس حد تک ناقابل یقین ہوتے ہیں کہ شائقین حیرت کے سمندر میں غوطے ہی کھاتے رہ جاتے ہیں۔لاکھ کوشش کے باوجود یہ ماننے کوجی نہیں چاہتا کہ کیا ایسا بھی ہوسکتا ہے لیکن چار و ناچار ایسی ناقابل یقین حقیقتوں کو تسلیم کرنا ہی پڑتا ہے۔ اگر کروڑوں شائقین کے کسی من چاہے کرکٹر کےبارے میں یہ انکشاف ہو جائے کہ وہ مرد نہیں بلکہ خواجہ سرا ہے تو اس کی پرفارمنس کو بھول کر لوگ یقینی طور پراس کی ذات کے بارے میں سوچنا شروع کردیں گے ۔ کچھ ایسا ہی معاملہ جنوبی افریقہ کے مایہناز آل رائونڈ کرکٹر جاک کیلس کا ہے۔ بہت کم لوگ اس امر سے آگاہ ہیں کہ وہ خواجہ سرا ہیں۔ کیلس نے انٹرنیشنل کرکٹ میں چوبیس ہزار سے زائد رنز بنائے اور لگ بھگ پانچ سو وکٹیں ان کے نام ہیں۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ وہ خواجہ سر ا ہیں ۔ کئی لوگوںکا کہنا ہے کہ ان کے خواجہ سرا ہونےکی خبر درست نہیں ہے۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ ہم جنس پرست ہیں۔ لیکن اکثریت یہی کہتی ہوئی سنائی دیتی ہے کہ کالس خواجہ سرا ہیں۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ورلڈ کپ کے فائنل میں‌ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہو گئے. نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے. لارڈز کے میدان میں‌ دونوں‌ ٹیمیں‌ آج عالمی کپ کی جنگ جیتنے کی سرتوڑ کوشش کریں‌ گی. کرکٹ کا نیا سلطان کون بنے گا، لارڈ زمیں طویل انتظار کے بعد بالآخر آج فائنل کا میدان سج گیا۔ نیوزی لینڈ اور انگلستان کی ٹیمیں اپنا زور دکھانے کیلئے میدان میں اتر آئیں۔ کیوی کپتان کین ولیم سن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ آج جیت ہماری ہو گی، ٹورنامنٹ اچھا کھیلا۔ آج ٹاس جیت کر پہلے بولنگ یا بیٹنگ کا فیصلہ مشکل تھا تاہم پہلے بیٹنگ کا فیصلہ موسم کے سبب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لارڈز کے میدان میں ورلڈ کپ کھیلنا ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔ انگلش کپتان اوئن مورگن نے کہا کہ آج جو اچھا کھیلے گا وہی جیتے گا، ان کا کہنا تھاکہ وہ اپنی ٹیم کے ہر کھلاڑی پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ میچ شروع ہوا تو کیوی اوپنرز ایم جے گپٹل اور ایچ ایم نکولس نے پچ سنبھالی تاہم آغاز میں انھوں نے کوئی خاص کارکردگی نہیں دکھائی۔ کیویز کو 29 رنز کا اوپننگ سٹینڈ ملا، تجربے کار بلے باز مارٹن گپٹل ایک بار پھر لمبی اننگز نہ کھیل سکے اور 29 رنز بنا کر کریز چھوڑ گئے۔ انہیں کرس ووکس نے میچ کے ساتویں اوور میں ایل بی ڈبلیو کیا۔ پہلی وکٹ کے گر جانے کے بعد خود کپتان ولیمسن ان ایکشن ہوئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website