انٹرنیٹ پر ایک پاکستانی کبوتر باز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا۔ مالک نے کبوتر کو موٹرسائیکل کے ساتھ ساتھ اڑنے کی تربیت دی ہے۔
The unique pigeons of Pakistani pigeons became famous on the Internet
ڈیرہ اسماعیل خان کے ریاض حسین اور اس کے کبوتر میں کچھ انوکھا رشتہ ہے۔جب بھی مالک بائیک اسٹارٹ کرتا ہےکبوتر اس کا ساتھ دیتا ہے۔جہاں تک اور جس رفتار سے بھی موٹرسائیکل چلتی ہے ، کبوتر ساتھ ساتھ اڑتا جاتا ہے۔ریاض حسین کا دعویٰ ہے کہ اس کا کبوتر 80 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار پر بھی اس کا ساتھ دیتا ہے۔