counter easy hit

اقوام متحدہ سے قاتل روبوٹس کی تیاری پر پابندی لگانے کا مطالبہ

نیویارک: روبوٹکس کے100 سے زیادہ ماہرین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ’’قاتل روبوٹس‘‘ کی ایجاد پر جاری منصوبے کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔

The United Nations demands of ban on the manufacture of killer robots

The United Nations demands of ban on the manufacture of killer robots

میڈیارپورٹس کے مطابق خط میں لکھا گیا کہ یہ خطرناک خودکار ’’ٹیکنالوجی‘‘ ایک پینڈورا باکس ہے جس کے کھلنے سے شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں اوراس سے مقابلہ کرنے کے لیے وقت بہت کم ہے، ماہرین نے ہتھیاروں کی نگرانی کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک دفعہ تیار ہو گئے تواس کے بعدسے جنگ و جدل بڑے پیمانے پربڑھ جائے گی اور خوں ریزی انسانی سوچ سے بھی زیادہ ہوگی۔ واضح رہے کہ ارب پتی ایلون مسک سمیت مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کے 100سے زائد ماہرین نے خط میں اقوام متحدہ کو جنگی صلاحیتوں میں تیسرے انقلاب سے خبردار کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website