counter easy hit

امریکا نے 35 روسی سفارتکار ملک بدر کردیئے

واشنگٹن: امریکا نے صدارتی انتخابات میں مبینہ طور پر مداخلت کے الزام کے بعد 35 روسی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا۔

The United States has expelled 35 Russian diplomats Country

The United States has expelled 35 Russian diplomats Country

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایف بی آئی کی جانب سے صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت کے بعد سے امریکا اور روس کے درمیان تعلقات مزید خراب ہوگئے تھے تاہم اب اوباما حکومت نے روس کے 35 سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا جب کہ امریکا کے اس اقدام کو صدارتی انتخاب میں مداخلت کرنے کا ردعمل قرار دیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ صدر اوباما نے ڈیموکریٹک پارٹی کی انتخابی مہم کو متاثر کرنے کا الزام لگاتے ہوئے روس سے بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا تاہم روس نے ہمیشہ صدارتی انتخاب میں مداخلت کی تردید کی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website