امریکا نے ڈیڑھ ہزارفوجی اہلکار افغانستان میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو افغان فوج اور پولیس کو تربیت کے مشن میں مدد دیں گے۔
The United States is deploying one and a half thousand more troops to Afghanistan
افغان میڈیا کے مطابق امریکا افغانستان میں ڈیڑھ ہزار امریکی فوجی اہلکاروں کو تعینات کرے گا ۔ 9 ماہ کی مدت کے دوران یہ اہلکار افغان فوج اور پولیس کو تربیت کے مشن میں مدد دیں گے ۔واضح رہے کہ افغانستان میں پہلے ہی 300 امریکی اہلکار تعینات ہیں ، باقی فوجی اہلکاروں کی تعیناتی رواں ماہ شروع ہونے کا امکان ہے۔