اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29ویں رمضان کو عید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14جون کو رمضان کا چاند نظرآنے کے امکانات موجود ہیں، شوال کا چاند 14 جون کو پیدا ہوجائے گا جب کہ 14 جون کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود ہوگا۔واضح رہے کہ روں برس دنیا کے بیشتر ممالک میں ایک ہی دن رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز ہوا ہے۔