ممبئی ہائیکورٹ نے کامیڈین کپل شرما کا ناجائز تجاوزات کے زمرے میں آنے والا دفتر گرانے سے روکنے کیلئے 23 نومبر تک حکم امتناعی جاری کردیا
ممبئی: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی ہائیکورٹ نے کامیڈین کپل شرما کا ناجائز تجاوزات کے زمرے میں آنیوالا دفتر گرانے سے روکنے کیلئے 23 نومبر تک کا حکم امتناعی جاری کر دیا ۔ کپل شرما نے بی ایم سی کی طرف سے دفتر گرائے جانے کے نوٹس کیخلاف ممبئی ہائی کورٹ سے رابطہ کیا تھا ۔