ریاض: سعودی عرب میں گائے اور کھوتی کہنے پر ایک خاتون نے اپنے شوہر کیخلاف مقدمہ دائر کرا دیا۔
The wife case against the husband to saying on Cow and donkey in Saudi Arabia
سعودی عرب پینل کورٹ نے ضلعے کے میئر کو سرکاری طور پر ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اس کے شوہر کو آئندہ پیشی کے موقع پر عدالت میں طلب کریں جو دو ہفتوں کے اندر اندر ہو گی۔ پہلے مصالحتی کمیٹی اس تنازع کو حل کرنے کی کوشش کرے گی اور اگر وہ اس میں ناکام رہتی ہے تو پھر عدالت اس مقدمے کو سنے گی۔سعودی خاتون نے اپنے مقدمے میں دعوی کیا ہے کہ ان کا شوہر انھیں ‘گائے ‘گدھی ‘اور دوسرے ناموں سے پکارتا ہے۔