چین نے دنیا کا پہلا پروٹو ٹائپ ایگزا اسکیل سپر کمپیوٹر رواں سال میں تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
The world’s fastest and most powerful supercomputer
چین کے نیشنل سپر کمپیوٹر سینٹر کا کہنا ہے کہ پروٹو ٹائپ ایگزا اسکیل سپر کمپیوٹر پہلے سپر کمپیوٹر تیان ہی سے دو سو گنا زیادہ طاقتور ہوگا۔ایگزا اسکیل کمپیوٹر ایک سیکنڈ میں ایک کوانٹیلین یعنی ایک ارب ارب کیلکولیشن کی صلاحیت کا حامل ہوگا ۔