counter easy hit

دنیا کا کم عمر طویل القامت پاکستانی نوجوان علاج کیلئے حکومتی توجہ کا منتظر

The world's tallest under attention waiting of Pakistani government for treatment

The world’s tallest under attention waiting of Pakistani government for treatment

بہاول پور: ہڈیوں کی بیماری میں مبتلا دنیا کا کم عمر ترین طویل القامت پاکستانی نوجوان حق نواز علاج و معالجے کے لئے حکومتی توجہ کا منتظر ہے۔

یس نیوز کے مطابق بہاولپور سے تعلق رکھنے والا 28 سالہ نوجوان حق نواز کم عمر ترین طویل القامت شخص ہے، حق نواز کا قد 7 فٹ 9 انچ ہے اور لمبے قد کی وجہ سے حق نواز ہڈیوں کے مسائل سے دوچار ہو گیا ہے جوعلاج معالجے کے لیے حکومت کا منتظر ہے۔

اس حوالے سے حق نوار کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کا کم عمر طویل القامت شخص ہے لیکن حکومت توجہ نہیں دے رہی، میرا نہ ہی علاج کرایا جارہا ہے اورنہ ہی کوئی اعزازی نوکری دی گئی ہے، میں عام سواری میں بھی سفر نہیں کرسکتا ہوں اور ہڈیوں کی بیماری وقت کے ساتھ بڑھنے لگی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website