counter easy hit

امریکی نوجوان کا شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز

The young man unique style

The young man unique style

نیویارک …….شادی کی پیشکش ایک ایسا موقع ہے جسے ٹھکرایا جانا شاید کوئی بھی پسند نہ کرے اس لئےہر نوجوان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان لمحات کو ہمیشہ کے لئے یادگار بناتے ہوئے اپنی بات منوا لیں۔امریکی ریاست جارجیا سے تعلق رکھنے والے کیلے بارکرنامی ایک نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کیلئے انوکھا انداز اپناتے ہوئے انگوٹھی منگوانے کے لئے ڈرون کا سہارا لیا ۔اس منفرد انداز نے گرل فرینڈ کو ایسا متاثر کیا کہ پہلے تو خوشی سے دیوانی ہوگئی اور پھرجھٹ سے ہاں کر ڈالی۔