اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اس بات میں کوئی حقیقت نہیں کہ پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو رہی ہے: ترجمان چوہدری نثار علی خان نہ تو این اے 59, 63 اور پی پی 10, 12 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو رہی ہے اور نہ اس سلسلے میں پی ٹی آئی سے کسی قسم کی بات چیت چل رہی ہے ※ بہتر ہے کہ ایسی خبروں کی تشہیر سے پہلے تصدیق کر لی جائے