آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ریاست مخالف اقدامات پر کوئی سمجھوتا نہیں کیاجائے گا۔
There will be no compromise on the states opposite steps, Army Chief
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں بھارتی جاسوس کل بھوشن جادیو سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ کانفرنس میں قومی سلامتی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال ،آپریشن رد الفساد اور خانہ ومردم شماری میں پیش رفت کاجائزہ لیا گیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آپریشن رد الفساد اور خانہ و مردم شماری میں سیکیورٹی اداروں کے کردار کو سراہا۔