کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) سو لہ دسمبر ہما ری تا ریخ کا المنا ک با ب ہے جس کی یا د آج بھی خون کے آنسوں رولا تی ہے سولہ دسمبر کو اپنے بیگا نوں کی سا زش سے سقو طہ ڈھا کہ ہو ا جس نے سقو طہ بغداد کے ز خم تا زہ کر دئیے محب وطن لو گوں نے جا نوں پر کھیل کر نفر توں کے سیلا ب کو روکنے کی کو شش کی ،ان خیا لا ت کا اظہا ر چو ہد ری فر حا ن احمد راہنما پی ٹی آئی نے کیا،انہوں نے کہا کہ سا نحہ پشا ور میں شہد ہو نے والے ننھے معصو م ہمیشہ یا د رہے گے۔