counter easy hit

مجھے ان دونوں نے ہراساں کیا جس پر میں نے خود کشی کی کوشش کی ۔۔۔۔ بلوچستان کی وی لاگر انیتا کا تہلکہ خیز انکشاف ۔۔۔ مقدمہ درج

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کی پہلی معروف خاتون وی لوگر انیتہ جلیل بلوچ کی جانب سے دو افراد کے خلا ف مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ایس ایچ او گوادر اسلم بنگلزئی کے مطابق وی لوگر انیتہ جلیل بلوچ نے بلوچی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سرفراز محمد اور محمکہ امیگریشن اور پاسورٹ کے آفسیر بلوچ حسین کے خلاف تھانہ صدر گوادر میں ایف آر درج کرائی ہے۔

دعائیں رنگ لے آئیں۔۔۔!!! خاتون اول کی خوشخبری نے عمران خان کی زندگی بدل کر رکھ دی، تحریک انصاف والوں کے لیے سرپرائز

 

واضح رہے کہ بلوچستان کی پہلی وی لاگر کا اعزاز رکھنے والی انیتہ جلیل نے گزشتہ دنوں تیسری بار خودکشی کی کوشش کی تھی جس پر انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ اب ریکوری کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔10دسمبر کو انیتا نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ ’انہیں محسوس ہورہا ہے کہ وہ تیسری بار خودکشی کی کوشش کے لیے تیار ہیں۔‘میڈیا رپورٹس کے مطابق انیتا نے الزام لگایا تھا کہ اُن کے ساتھی مرد فنکار اس واقعے کی وجہ ہیں۔یاد رہے کہ انیتا ’بلوچ آباد‘ نامی فلم میں مرکزی کردار بھی ادا کر رہی ہیں جس کا ٹریلر گزشتہ دنوں آن لائن جاری کیا گیا تھا۔

THEY, HARRASSED, ME, AND, I, WANTED, TO, DO, SUICIDE, BALOCH, VILA GIRANITA, REVEALED, THE, TRUTH

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website