اسلام علیکم : دوستوایک رات میں وزن کو کم کرنے والا ایسا نسخہ آپ کو بتانے جا راہا ہوںایک ایسی ڈائٹ بتانے جا راہا ہوں جس کو آپ استعمال کرکے آپ اپنے کپڑوں کو بہت زیادہ کھلا کر سکتے ہیںاپنے جسم سے وہ اس طرح سے آپ کو یہ ڈائیت استعمال کرنی ہے آپ کا برھتا ہو فیٹ جو ہے پیٹ جو ہے بلکل برن ہو جائیں گے ختم ہو جائیں گے اور آپ کو آپ کے کپڑے بہت زیادہ کھلے ہو جائیں گے بس آپ اس ڈائٹ پلین کو فالو کر لے جس کو میں آپ سے شیئر کرنے جا رہا ہوں روزاس ڈائٹ پلین کو آپ فالوکریںانشاءاللہ مکمل ویڈیودیکھنے کے لیے نیچےویڈیوپرکلک کریں
آپ کا بیلی فیٹ بہت جلد ختم ہو جائے گا چند دنوں میںمیری بات یاد رکھیں اب پیٹ کو کم کرنا کوئی مشکل بات نہیں ہے رہی ۔اب آپ کو پیٹ کم کرنے کا طریقہ بتانے جا رہا ہوںمیری بھائی بہنوں شروع کرتے ہیں صبح مارننگ سے آپ جب صبح اٹھتے ہیں تو آپ نے سب سے پہلے یہ کام کرنا ہے لیمن جو س لینا ہے۔ اور ایک گلاس گرم پانی لینا ہے اس میں ہاف لموں کو اس میں نچورنا ہے اور اچھے سے اس کو مکس کریںاور اس گرم جوس کو آپ صبح سویرے پی لیںیہ جوس آپ کے پیٹ کے اندر آنتومیں پیٹ کے اندر جتنی چربی ہے وہ اس کو ختم کرے گا پھر اس کے بعد 10 بجے کے قریب آپ نے سیب کا یا کیلے کا یا آم کا جوس پینا ہے کوئی ایک فلیور دیسائیڈ کر لینا ہے ان تینوں جوسو میں سے کسی ایک جوس کا صرف ایک گلاس آپ نے پینا ہے پھر 12بجے آپ نے گرین ٹی کا گرما گرم ایک کپ پینا ہے اور گرین ٹی کو پینا ہے بغیر چینی کوئی بھی شوگر اس میں ایڈ نہیں ہے کرنی اور پھر اس کے بعد 2 بجے آپ نے اپنا کوئی بھی ملک شیک اپنی پسند کا پی لینا ہے اور اس کے بعد پانچ بجے آپ نے گرین ٹی کا استعمال کرنا ہے گرین ٹی بغیر کسی شوگر کے استعمال کرنی ہے آپ نے تھوڑی سی کروی ہو گی ہے لیکن منہ کا زائقہ نہیں ہے دیکھنا آپ نے پیٹ دیکھنا ہے پیٹ کم ہو رہا ہے کہ نہیں ہو رہا پیٹ کم ہو رہا ہے تو اس ڈائٹ کو ڈیلی فالوکریںڈیلی اس پر ظرور عمل کریں پیٹ کم ہو رہا ہے تو آپ کو ڈیلی پانچ پلین بتائے ہیں اگر آپ اس پر عمل کریں گے تو آپ انشاء اللہ اپنا وزن بھی کم کرلیں گے اور پیٹ بھی اس نسخہ کو استعمال کرنے سے آپ کے جسم میں جتنے بھی فائٹ ہیں سب ختم ہو جائیں گے سب سے بری بات یہ ہے کہ تمام چیزیں جو ہیں بلکل لائٹ لائٹ ہیںاس کا کوئی نقصان نہیں ہے ۔ دوستو نسخہ اچھا لگا ہو تا لائک اور شیئر ظرور کریں