counter easy hit

یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پرایم ڈی ہمالیہ ریسٹورینٹ اورممتاز سیاسی وسماجی شخصیت راجہ مظہر ذمہ واریہکی مبارکباد

پیرس، اسلام آباد(یس اردو نیوز) راجہ مظہر ذمہ واریہ ، ایم ڈی ہمالیہ ریسٹورنٹ اور سینیر راہنما مسلم لیگ ق نے  یس اردو نیوز  کے بانی و سرپرست قاری فاروق احمد فاروقی سے ملاقات میں ان کی اور انکی ٹیم کی کاوشوں کی تعریف کی اور یس اردو نیوز کی کارکردگی کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ محض تین سال کے عرصہ میں یس اردو نیوز نے صحافت میں نمایاں مقام حاصل کیا اور سیاسی جماعتوں کی زبردست اور متوازن ترجمانی کی جو کہ یس اردو کا طرہ امتیاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ یس اردو کی پروفیشنل ٹیم اور قاری فاروق احمد فاروقی کا وژن انہیں دوسرے میڈیا اداروں سے ممتاز بناتے ہیں۔

THIRD, BIRTHDAY, OF, YES URDU, NEWS, QARI FAROOQ AHMED, MANAGING, EDITOR, SENT, THE, MESSAGE, TO, READERS, AND, STAFF, OF, YES URDU, NEWS, ON, GREAT, DEDICATION, AND, HARD, WORK، BY, IBRAR KAYANI, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, JAVED AKHTAR BUTT, PRESIDENT, PMLN, FRANCE, MIAN MUHAMMAD HANIF, CHIEF EXECUTIVE, PMLN, FRANCE